empty
 
 
21.09.2020 03:45 PM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی اجلاس کے لئے منصوبہ برائے 21 ستمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ . یورو خریدار 1.1868 کے بریک آؤٹ کی توقع کرتے ہیں ، لیکن فروخت کرنے والے اس کا 1.1828 سے نیچے انتظار کر رہے ہیں

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

جمعہ کا پُر سکون اور کم تغیر والا ہونے کی توقع کا سوچتے ہوئے، ہم مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں قابلِ قبول سگنلز کے ظاہر ہونے کا انتطار نہیں کر سکے۔ آئیے ٹریڈز کو منقطع کریں اور 5 گھنٹے کے چارٹ پر دیکھیں۔ صبح کو 1.1852 لیول کے اوپر بریک آؤٹ اور استحکام اور پھر اس کو اوپر سے نیچے تک جانچ کرنے سے لانگ پوزیشنز میں داخلے کا راستہ بنا، لیکن وہاں کوئی اضافہ نہیں تھا۔ 1.1852 لیول کو نیچے سے ٹیسٹ کرنے کے بعد سہ پہر کو ایک ایسا ہی داخلے کا پوائنٹ بنا۔ ہم اس ایریا میں 20 پوائنٹ کی نیچے کی جانب حرکت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کے بعد مارکیٹ کا توازن بحال ہوا اور وہ 1.1852 لیول پر واپس آ گئی۔ جوڑی کی حرکت کے لئے حالیہ امکانات کے بارے میں بات کرنے سے پہلے، آئیے فیوپر مارکیٹ کی صورتِ حال پر نظر ڈالیں، چونکہ یہ بہت حد تک تبدیل ہو چکی ہے، جو مستقبل میں طاقت کی قطار بندی پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔

15 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں کمی اور مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں اضافے کو ریکارڈ کرنا جاری رکھا، جو یورو / امریکی ڈالر میں نیچے کی جانب اصلاح کی تصدیق کرتا ہے جس کا ہم نے حال میں مشاہدہ کیا۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 248,683 سے 230,695 کی کمی ہوئی، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں بھی 51,869 سے 52,199 کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے فیڈرل ریزرو کی جانب سے کئے گئے فیصلے نے بامشکل یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی میں مجموعی طور پر درمیانی مدت کے اوپر کی جانب ٹرینڈ کو تبدیل کیا، اگرچہ انہوں نے امریکی ڈالر کو سپورٹ کیا۔ اس لئے، میں آپ کو یہ شرط لگانے کی تجویز دیتا یوں کہ یورو اس ہفتے مضبوط ہو گا۔ یہ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز سے ثابت ہے جو کہ رپورٹنگ ہفتے میں ذرا سی کمی کے باوجود، مثبت لیول میں رہتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ پہلے 196,814 کے مقابلے میں 178,576 تک کم ہوئیں۔

حالیہ مارکیٹ کی صورتِ حال کے لئے، جیسا کہ میں نے اوپر نوٹ کیا کہ خریداروں کو بہت جلد 1.1868 لیول سے نمٹنے اور اس پر ترتیب پانے کی ضرورت ہے جو کہ طویل پوزیشنز میں اچھا داخلی پوائنٹ بناتا ہے۔ یورو / امریکی ڈالر کا اہم منصوبہ 1.1915 کے ریزسٹنس لیول کی جانب واپس جانا ہے، جو کہ محظ ایک اہم نفسیاتی نشان بھی ہے۔ تاہم، 1.1964 ایریا (اس ماہ کی ہائی) ابھی بھی طویل مدت کا ہدف رہے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ نیچے کی جانب اصلاح کی صورت میں، اور چونکہ ہم نے آج اہم بنیادی ڈیٹا کی توقع نہیں کی، اس لئے ٹریڈنگ ہو سکتا ہے کم تغیر کے ساتھ صرف پہلو میں / افقی سمت میں جائے، اس لئے میں 1.1828 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ ظاہر ہونے پر، جہاں موونگ ایوریج جمع ہوتی ہے، صرف وہاں طویل پوزیشنز کی جانب واپس جانے کی تجویز دیتا ہوں یا آپ دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.1785 کی لو سے ری باؤنڈ پر جوڑی کو فوری خرید سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

آج ہم یورپین سینٹرل بینک اور امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ کی جانب سے متعدد تقاریر کی توقع کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس کا متن ابھی واضح نہیں ہے۔ بہت امکان ہے کہ وہ تقاریر پچھلے ہفتے کی تقاریر جیسی ہوں گی۔ یہ امریکی ڈالر کے خلاف یورو میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لئے، 1.1828 پر درمیانی سپورٹ کی جانب جوڑی کے جانے کی امید پر، صرف 1.1868 لیول پر غلط بریک آؤٹ بننے پر مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں۔ بریک آؤٹ بننا اوراس رینج کے نیچے یکجا ہونا، بیئرز کے لئے اہم مقصد ہے، جو 1.1785 کے لو کی طرف یورو / امریکی ڈالر کی بڑی فروخت کا باعث بنے گا، اور یہ فروخت کرنے والوں کے لئے 1.1740 ایریا کی جانچ کی امید کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس ہفتے کے شروع میں یورو کے 1.1868 لیول کے اوپر بڑھنا، اور ہر چیز اس کا باعث بنتی دکھائی دیتی ہے، اس صورت میں فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے بلکہ ریزسٹنس کا 1.1915 پر اپ ڈیٹ ہونے کا انتطار کریں اور پھر آپ 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے وہاں سے ری باؤنڈ پر فروخت کر سکتے ہیں۔ ریزسٹنس کا بڑا لیول 1.1964 ایریا میں مرکوز ہوتا ہے جہاں یورو کو بھی ری باؤنڈ پر فوری فروخت کر سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مکمل کی جاتی ہے، جو اپنی کامیاب سمت کے ساتھ مارکیٹ کی غیر یقینی کو دکھاتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.1830 کے گرد انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک ہونا یورو پر دباؤ میں اضافے کا باعث بنے گا۔ 1.1870 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ ہونا یورو میں تیزی سے اضافے کا باعث بنے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback