empty
 
 
19.02.2020 08:44 AM
١٩فروری، ٢٠٢٠ کو یورو/ امریکی ڈالر سےمتعلق تجارتی منصوبہ بندی۔ کمزورجرمنی کے اعداد و شمار نے یورو کو 1.0800 سے نیچے دھکیل دیا

This image is no longer relevant

چین میں کورونا وائرس کی وباء کے بارے میں تازہ ترین خبر:

متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 74 ہزار (روزانہ 2 ہزارسے زیادہ) ہوگئی ، جبکہ اموات کی تعداد اب تک 000 2(روزانہ 10فیصد سے زیادہ ) ہے۔

اب یہ وباء چین کی ایک ریاست ہوبی میں ہی محدود ہے اور ریاست سے باہر متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔ اس بات کا ایک بہترامکان ہے کہ وباء کی افزائش جلد ہی رک جائے گی، کیونکہ نئے متاثرہ افراد کی افزائش میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

یورو/ امریکی ڈالر: منگل کے روز جاری ہونے والی جرمنی کی معیشت کے خراب اعداد و شمار نے یورو کو 1.0800 سے نیچے گرادیا۔ کرنسی میں منفی رجحان مسلسل برقرارہے۔ جاپانی کرنسی ین اورفرانک بھی ڈالرکے مقابلے میں گراوٹ کا شکار ہورہا ہے، لیکن ان کرنسیوں میں ابھی بھی حدود موجود ہیں، اوران کرنسیوں میں کوئی رجحان نہیں ہے۔

آج، امریکی مہنگائی کی رپورٹ لندن کے وقت 14:30 بجے جاری کی جائے گی۔

1.0990 سے فروخت جاری رکھیں۔

اعلی ترین سطح تک ریباؤنڈ کے ساتھ ، 1.0860 اور اس سے اوپر کی جانب سے فروخت کا امکان موجود ہے۔

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback