empty
 
 
14.02.2020 05:12 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 14 فروری - جرمن کی معیشت میں کسی اضآفہ کا نہ ملنا یورو کے لئے ایک کمزور / بُرا اشارہ تھا - بُلز ہفتہ کا کم ترین لیول قائم رکھے ہوئے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے آپ کی توجہ جرمن معیشت اور یورو کی معیشت میں اضآفہ کی جانب کروائی تھی جس سے تاجران مایوس ہوئے تھے - جرمن نے چوتھی سہہ ماہی میں کسی اضآفہ کو ظاہر نہیں کیا ہے جب کہ یورو کی جی ڈی پی سالانہ بنیادوں پر نیچے آئی ئی ہے - یہ یورو کے لئے ایک بُرا اشارہ ہے - جو کہ درمیانی مدت کے تناظر میں یورو پر دباو کو قائم رکھے گا - فی الوقت پئیر کو ہفتہ کے کم ترین لیول پر قائم رکھے ہوئے ہیں لیکن تمام چیزوں کا انحصار امریکی ریٹیل ٹریڈ کی رپورٹ پر ہے کوئی بھی یورو کی خرید کے لئے تیار نہیں ہے لہذا آپ کو محتاط تجارت کرنی چاھیے صرف 0834۔1 کے لیول پر ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ پر خرید کرنی چاھیے جس سے 0867۔1 کے لیول تک اضآفہ کی توقع بنے گی اور اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 0896۔1 اور 0922۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو آپ لانگ پوزیشن کو 0804۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں یا پھر 0773۔1 کے سپورٹ لیول سے لے سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے پاونڈ پر دباو قائم رکھا ہوا ہے اور ہفتہ کا کم ترین لیول بنا رہے ہیں - 0834۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے شارٹ پوزیشن لینے کے اشارہ ملے گا اور بئیرز کا ہدف 0804۔1 اور 0773۔1 کے کم ترین لیولز ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر ریٹیل سیل کی کمزور رپورٹ جاری ہونے پر اضآفہ کا عمل بنتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0867۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک تصحیح کی صورت میں لیا جائے یا یورو میں سیل 0896۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اہم رپورٹس کے جاری ہونے سے قبل اتار چڑھاو کم ہوا ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback