empty
 
 
28.01.2020 06:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 28 جنوری - بئیرز نے پاونڈ پر دباو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 2997۔1 کے لیول تک جا رہے ہیں - اگلا ہدف 2963۔1 کا لیول ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

حتی کہ صبح کی پیشن گوئی میں میں نے 3035۔1 کے لیول کے بریک ڈاون پر توجہ دلائی تھی جس سے پاونڈ میں مزید تنزلی 2997۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے بنی تھی فی الوقت بُلز کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے مگر یہ کہ امریکی ڈآلر کی کمزور رپورٹ کی صورت میں اس رینج کو قائم رکھیں اور 3035۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئیں - اگر 2997۔1 کے ایریا میں خریدار سست رہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2963۔1 کے لیول تک موخر کیا جائے جو کہ اس سال 14 جنوری 2020 کا کم ترین لیول ہے اگر کنزیومر سینٹیمیٹ امریکی ڈآلر کو کمزور کرتا ہے اور 3035۔1 کے لیول پر بریک آوٹ اور کنسولیڈیشن ملتی ہے تو پاونڈ کے خریدار عمل میں آئیں گے جس سے 3085۔1 اور 31331 کے بلند ترین لیولز حاصل ہونگے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے دن کا ہدف حاصل کیا تھا اور 3035۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی تھی جس سے 2997۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوا تھا جس کی وجہ میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی ابھی اس بات کی اہمیت کم ہوئی ہے کہ 3035۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے اور اس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے پاونڈ میں سیل کا ایک اور اشارہ ملے گا - پاونڈ میں سیل کرنے والے امریکی معاشی رپورٹ سے فائدہ لے سکتے ہیں جس سے 2997۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملے گا اور مزید تنزلی 2963۔1 اور 2939۔1 کے لیول تک ملے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر شام کے وقت 3035۔1 کے لیول تک بلز واپس آتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کی پوزیشن کو 3085۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول کے آپ ڈیَٹ ہونے تک موخر کیا جائے

انڈیکیٹر کی سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 3080۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی بالائی حد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback