empty
 
 
28.01.2020 06:21 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 28 جنوری - 1004۔1 کے لیول کو قائم رکھنے کا وقت ہے - یورو امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں تنزلی کا عمل جاری رکھ سکتا ہے


یورو / یو ایس ڈی مین لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہیں

دن کے پہلے حصہ میں کوئی اہم خبر جاری نہیں ہورہی ہے اور امریکہ کی جانب مضبوط ڈائیورایبل گُڈز رپورٹ کی وجہ سے ڈالر یورو کے مقابلہ میں مضبوط ہو اہے اور اہم سپورٹ لیول 1004۔1 کو ٹیسٹ کیا ہے جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - اگرچہ ٹیکنیکل صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے آپ 1004۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید کر سکتے ہیں کہ اگر آپ کو مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے بڑے کھلاڑی 0982۔1 اور 0964۔1 کے کم ترین لیولز کو ٹیسٹ ہونے کے بعد سامنے آسکتے ہیں جو کہ امریکہ کی جانب کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے - کمزور انڈیکیٹڑ اس کے برعکس امریکی ڈالر میں بہت سے لانگ پوزیشن کو بند کرنے کا اشارہ دے گئے اور یورو میں 1035۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک تصحیح ملے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ بُلز کا ہدف 1035۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا ہوگا جس کے بعد براہ راست 1063۔1 اور 1088۔1 کے لیولز حاصل ہوں گے

یورو / یو ایس ڈی مین شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے 1004۔1 کے سپورٹ لیول کے قریب آئے ہیں بہرحال پہلی مرتبہ میں وہ اس لیول سے نیچے کی بریک میں ناکام رہے ہیں - بہرحال جیساء کہ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کہ کوئی خاص لین دین نہیں ملا ہے اور حجم میں آضآفہ بھی نہیں ہوا ہے لہذا ہمیں یورو / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی کی بات کر سکتے ہیں کہ اگر امریکہ کی جانب مضبوط کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ ملتی ہے جو کہ شمالی امریکی سیشن میں جاری ہوگی - اس صورت میں ہم 0982۔1 اور 0964۔1 کا کم ترین لیول دیکھ سکتے ہیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پئیر میں اضآفہ ہوتا ہے تو کمزور رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کی لانگ پوزیشن کی کلوزنگ کی صورت میں ہوسکتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 1035۔1 کے ریزسٹنس لیول کے آپ ڈیٹ ہونے پر لے سکتے ہیں اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ مل سکتا ہے یا آپ 1063۔1 اور 1088۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر فوری سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو خآصا کم ہے جو کہ پوزیشن لینے کے اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback