empty
 
 
16.01.2020 03:07 PM
یورو / یو ایس ڈی : جنوری 16 - طویل مدتی تجارتی تجزیہ موجود ہے - ہدف 0851۔1 کا لیول ہے

یورو / یو ایس ڈی - روزانہ کا تجزیہ

This image is no longer relevant


جیساء کہ 24 گھنٹوں والے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اضآفہ کا عمل تنزلی کے رجحان کے چینل میں اوپر کی جانب جاری رکھا ہوا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت میں مزید کمی ملے گی - سیل کے دو سگنل پہلے ملے تھے - پہلا یہ کہ چینل کی بالائی حد سے واپسی ، دوسرا یہ کہ مختصر اضافہ کے چینل کے نیچے کی کلوزنگ - لیکن فی الوقت قیمت بہتر ہو رہی ہے جو کہ سگنل کے بننے اور تجارتی تجزیہ کے بننے کے لئے ایک سوالیہ صورتحال ہے - بہرحال 1160۔1 - 1200۔1 کے گرد قیمت امریکی ڈالر کے حق میں موو کر سکتی ہے اور 350 پوائنٹس کی ایک مزید تنزلی بناسکتی ہے - یہ تجزیہ قدرے پُر خطر ہے بہرحال ایک مضبوط ٹیک پرافٹ / نفع کا حصول نئی سیلز کو 1160۔1 - 1200۔1 کے ایریا میں بنا سکتی ہے - پس پردہ معلومات امریکی ڈآلر کی حمایت میں ہیں یورپی یونین کی صنعتی پیداوار کی رپورٹ اور جرمن کنزیومر پرائس انڈیکس کی رپورٹ کمزور رہی تھی - اس کے برعکس امریکی انفالیشن میں سالانہ بنیادوں پر 3۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا - لہذا دونوں فنڈامینٹل نیوز اور چارٹ مزید تنزلی کا اشارہ ہیں - بدقسمتی سے جب تمام عناصر کسی ایک صورتحال کا اشارہ کر رہے ہوں تو یہ بھی ممکن ہے کہ ایسا نہ ہو


یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی کا تجارتی تجزیہ قائم ہے کیونکہ پئیر نے 24 گھنٹے والے چارٹ میں اضافہ کے مختصر چینل سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی ہے - تاجران کا ابھی بھی ہدف 0850۔1 کے لیول کے قریب کی تنزلی ہے - اس کے عمل میں آنے کا دورانیہ 2 سے 3 ہفتوں کا ہے

قلیل مدتی تجارتی تجزیات منسوخی کئے جاتے ہیں

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback