empty
 
 
17.09.2021 04:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کئے تجارتی رائے برائے 17 تا 20 ستمبر 2021 - 1.1808 (ای ایم اے 200) سے نیچے فروخت کریں

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی پئیر گزشتہ روز 1.1749 کی کم ترین سطح پر آگیا تھا ۔ یہ وہ سطح ہے کہ جہاں 61.8٪ فیبوناچی ری ٹریسمنٹ واقع ہے اور مرے کا 1/8 بھی موجود ہے ۔ یہ بئیرش چینل کی نچلی لکیر کے ساتھ میل کھاتا ہے اور کلیدی حمایت بن گیا ہے۔ قیمت اب اس سطح سے اوپر اضافہ کر رہی ہے اور امکان ہے کہ جب تک اسے 200 ای ایم اے میں ریزسٹنس نہیں ملتی اس وقت تک اس میں اضافہ جاری رہے گا۔

یورو 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایک تنزلی کے رجحان کے حامل چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے جو کہ 3 ستمبر کو شروع ہوا تھا کہ جب یہ 1.1901 پر 6/8 میورے کی ریزسٹنس پر پہنچ گیا تھا۔ اس نقطہ سے یہ 61.8٪ فیبوناچی پر مضبوط سپورٹ کی تلاش کرنے کے لئے لوئیر لووز کے ایک تسلسل میں نیچے آ رہا ہے.

یورو نے 61.8 فیصد فیبوناچی تک جو ریٹریسمنٹ کی ہے اس کی توثیق صرف اسی صورت میں کی جائے گی جب یہ پئیر تنزلی کے رجحان کے حامل چینل کو توڑ دے اور 200 ای ایم اے سے اوپر 1.1808 پر کنسولیڈیٹ کرے ۔ اس کے بعد یہ 1.1840 اور 1.1901 تک اوپر جا سکتا ہے۔

دوسری جانب یورو فیڈرل ریزرو کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس کے نتائج کے لئے تیاری کر رہا ہے۔ سرمایہ کاروں کو اس وقت کے بارے میں ایف او ایم سی سے حیرت کی توقع ہے جب ایف ای ڈی اپنے موجودہ بانڈ خریداری پروگرام میں کمی کرنا شروع کرے گا۔

اگر یورو/ یو ایس ڈی 1.1808 کی کلیدی سطح سے اوپر کی یومیہ بندش اور استحکام حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو امکان ہے کہ یہ 1.1750 سپورٹ لیول تک نیچے کی طرف تجارت جاری رکھے گا۔ تاہم 61.8 فیصد فیبوناچی کلاؤڈ سے نیچے کی ایک تیز رفتار بریک اسے 1.1657 پر +2/8 مرے کی کلیدی سپورٹ تک نیچے بھیج سکتی ہے۔

ایگل انڈیکیٹر کی تکنیکی سطح کو پڑھنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ 5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے جو ایک قریبی تکنیکی واپسی کا اظہار ہے۔ یہ اس وقت ہوا تھا کہ جب یورو 1.1750 پر تجارت کر رہا تھا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ اپنی سپورٹ کی سطح کا دفاع 1.1750 پر کرے گا۔ ہم ایک بئیرش لکیر کو بھی دیکھتے ہیں جو انڈیکیٹر کی موونگ ایوریج سے اوپر موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورو تنزلی کے دباؤ میں ہے۔


سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطحیں برائے 17 تا 20 ستمبر 2021

ریزسٹنس (3) 1.1862

ریزسٹنس (2) 1.1831

ریزسٹنس (1) 1.1806

----------------------------

سپورٹ (1) 1.1745

سپورٹ (2) 1.1735

سپورٹ (3) 1.1718

***********************************************************

یورو / یو ایس ڈی کئے تجارتی رائے برائے 17 تا 20 ستمبر 2021

آپ 1.1808 (ای ایم اے 200) سے نیچے فروخت کریں، 1.1750 اور 1.1718 (0/8) پر حصّول نفع اور 1.1840 سے اوپر سٹاپ لاس رکھیں

اگر یورو 1.1750 سے واپسی کرتا ہے تو خریدیں، 1.1808 پر حصّول نفع کے ساتھ، سٹاپ لاس کو 1.1715 سے نیچے رکھیں


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback