empty
 
 
18.09.2019 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی : ستمبر 18 کا امریکی سیشن کا منصوبہ - ای سی بی کی مشکل باقی ہے جو کہ یورو زون کی انفالیشن ہدف سے مسلسل نیچے ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل کے واضح اضافہ جو کہ شمالی امریکی شیشن میں ملا تھا کے بعد یورو دن کے پہلے حصہ میں نیچے آیا ہے میری صبح کی پیشن گوئی میں میں نے یورو زون کی انفالیشن رپورٹ کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جس سے یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کی تصحیح ملی تھی کیونکہ یہ معیشت دانوں کی پیشن گوئی کے عین مطابق تھی - ٹیکنیکل پوائنٹ سے کچھ خآص تبدیل نہیں ہوا ہے خریدار 1074۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوشش کریں گے تاکہ کل کے اضآفہ کے عمل کا تسلسل 1110۔1 کے لیول تک مل سکے اور اس کے علاوہ قیمت 1151۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جا سکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال مارکیٹ کی توجہ ایف ای ڈی رپورٹ پر ہی ہے لہذا یہ بہتر ہے کہ خرید کو 1031۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کے بعد یا 0992۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے انٹرسٹ ریٹ کے کم ہونے کا انتظار کریں گے اور مارکیٹ کا رد عمل دیکھیں گے اور اگر پریس کانفرنس کے دوران پاول نے یہ کہا کہ اس سال مزید ریٹ میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں ہے تو بئیرز یورو میں شارٹ پوزیشن لینا شروع کریں گے - 1074۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک ڈآون کے بننے سے یورو / یو ایس ڈی میں تصحیح 1031۔1 کے سپورٹ ایریا تک بنے گی اور سیل کرنے والوں کا مزید ہدف 0992۔1 کا لیول ہوگا - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پئیر 1074۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر ایف ای ڈی کے فیصلہ کے بعد جاتا ہے تو شارٹ پوزیشن کو 1110۔1 کے ہفتہ کے بلند ترین لیول سے یا 1151۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر لیا جانا بہتر ہے


سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر یقینی ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضافہ کی تصحیح ایف ای ڈی کے فیصلہ کے بعد ہوتی ہے تو 1080۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی بالائی حد ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback