empty
 
 
24.06.2019 03:02 PM
یورو / یو ایس ڈی: یورپی سیشن کا 24 جون کے لئے کا تجارتی منصوبہ - تاجران نے یورو میں خرید کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کی وجہ امریکی کی جانب سے ریٹ میں کمی کی توقعات ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

تاجران کے یورو میں خرید کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اس کی وجہ وہ توقعات ہیں کہ امریکی کی جانب سے ریٹ کم کیا جائے گا لیکن وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ ای سی بی بھی مستقبل قریب میں یہی عمل دہرا سکتا ہے اور اس کے بعد ہر چیز متضآد سمت میں جائے گی - آج یورو کے خریداروں کے لئے ہدف 1392۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے اس کے اوپر کی کنسولیڈیشین قیمت کو 1427۔1 اور 1459۔1 کے لیول تک لے جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال ذیادہ متوقع صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن تنزلی کی تصحیح اور 1366۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ یا بڑے کم ترین لیول 1338۔1 کے ٹیسٹ پر کی جاسکتی ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

آج کسی بڑی خبرکا جاری ہونا متوقع نہیں ہے جو کہ یورو کا اضآفہ محدود کر سکے - 1392۔1 کے لیول پر بریک آوٹ یورو میں سیل کا پہلا اشارہ ہوگا جس کا مقصد 1366۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی تصحیح بنانا ہوگا اور یہ 1338۔1 کا کم ترین لیول ٹیسٹ ہو سکے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - کیونکہ موجودہ اضآفہ کے چینل کی زیریں حد اس ایریا سے کچھ نیچے ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں 1392۔1 کے لیول سے اوپر اضآفہ ملتا ہے تو بڑی ریزسٹنس 1427۔1 اور 1459۔1 کے لیول پر موجود ہے جہاں سے آپ یورو کو فوری طور پر سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹر کے سگنل

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ بُلش مارکیٹ کے ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈرز

انڈیکیٹر کی بالائی ہدف 1410۔1 کے ایریا میں ہے جو کہ ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی جب کہ تنزلی ممکنہ موو چینل کے وسط 1366۔1 تک ہوگی جب کہ اس کی زیریں حد 1315۔1 کے ایریا میں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback