empty
 
 
19.06.2019 02:58 PM
Bitcoin: Buyers are building new support for continued growth


یہ کہ 8960 کے ایریا ایک عمدہ سپورٹ لیول ہے جس کے مسلسل توجہ کا مرکز ہے اور بظاہر کریپٹو کرنسی کے تاجران اس لیول سے اضآفہ کا مزید رجحان 10000 ڈالرز کی سطح تک جاری رکھیں گے

کل ایک دلچسپ رپورٹ شائع ہوئی تھی جو کہ اس بات کی جانب ایک اشارہ ہے کہ جاپان میں کریپٹو کرنسی کی درخواست دینے والے شہریوں کی تعداد میں 170 فیصد اضآفہ ہوا ہے - سی اے اے کی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں کریپٹوں کرنسی کے تبادلہ کی 3657 درخواستیں موصول ہوئی تھی جب کہ اس گزشہ سال کے مقابلہ میں 7۔1 گنا ذیادہ ہیں


بِٹ کوآئن خرید کا اشارہ - بی ٹی سی

بِٹ کوائن کے خریداروں کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ وہ 9350 کی رینج کا بریک تھرو کریں اور 9540 اور 9800 کے لیول تک جائیں - جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - اگر کریپٹو کرنسی میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ 8960 کے لیول کی جانب فراہم کی جائے گی اور یہ بہتر رہے گا کہ 8630 کے لیول سے کم از کم واپسی پر لانگ پوزیشن لی جائے

بِٹ کوآئن سیل کا اشارہ - بی ٹی سی

میں موجودہ صورتحال میں بِٹ کوائن میں سیل کی تجویز نہیں دیتا ہے کیونکہ آنے والے دنوں میں ایک اضآفہ کی موو بن سکتی ہے - بڑے ریزسٹنس لیول 9350 اور 9540 پر ہیں جہاں لانگ پوزیشن پر نفع لیا جا سکتا ہے جس سے لازمی طور پر تنزلی کی تصحیح بنے گی بئیرز کا ہدف یہ ہے کہ 8960 سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن کریں جس سے بِٹ کوائن پر دباو بنے گا اور قیمت کم از کم 8630 اور 8190 کے لیولز تک جائے گی

This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback