empty
 
 
22.06.2021 07:44 PM
جون 22 2021 : یورو / یو ایس ڈی میں انٹرا ڈے (یومیہ) تکنیکی سطحیں اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


حال ہی میں 1.2000 کے ارد گرد اہم طلب کے مل جانے سے ایک اوراضافہ کی موو قیمت کی بلند سطحوں (1.2100 - 1.2130) کی جانب ممکن ہوسکی تھی - جہاں پہلے بئیرش منسوخی کی توقع کی گئی تھی

اگرچہ اس زون کے اوپر عارضی بُلش بریک آؤٹ کچھ وقت کے لئے عمل میں آیا تھا پئیر 1.2130 سے اوپر بُلش تجارتی عمل برقرار رکھنے میں ناکام رہا ہے.

قلیل مُدتی تنزلی کے رجحان کے عمل میں آنے کے لئے 1.2050 - 1.2000 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی درکار تھی

تاہم 1.1970 کے ادر گرد پرائس زون نے اب تک نمایاں بُلش طلب فراہم کی ہے جس کی وجہ سے موجودہ بُلش بریک آؤٹ 1.2050 سے اوپر 1.2250 تک ملا ہے۔

فی الوقت بُلش تجارتوں کو پُر خطر سمجھا جا رہا تھا اسی وجہ ہے کہ ہم منسوخی کے اشاروں کا انتظار کر رہے تھے جیسا کہ پچھلے ہفتے کے اوائل میں ہوا تھا

دوسری جانب 1.2110-1.2130 کا پرائس زون ایک عارضی انٹرا ڈے (یومیہ) ڈیمانڈ زون کے طور پر کھڑا تھا جو بُلش سپورٹ کی فراہم کرتا رہا یہاں تک کہ یہ نیچے کی جانب ٹوٹ گیا (جمعہ کو)۔

یہ کہ 1.2100 اور پھر 1.2050 کے نیچے کی دوبارہ بئیرش بندش نے مزید بئیرش غلبہ کو بننے دیا تھا. یہی وجہ ہے تھی اگلے تنزلی کے اہداف 1.1940 اور 1.1870 کے ارد گرد موجود تھے جو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے.

دوسری طرف محتاط تاجروں کو واضح بئیرش منسوخی اور ایک درست فروخت انٹری کے لئے 1.2050 کی طرف بُلش پل بیک / واپسی کے لئے انتظار کرنا چاہئے.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback