empty
 
 
10.06.2021 08:19 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 جون 2021

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے فی الوقت ویوو 4 میں تصحیح کر رہا ہے - توقع یہ ہے کہ تصحیح کا عمل کم و بیش 23.8 فیصد تصحیحی ہدف 150.10 تک ملے گا لیکن 38.2 فیصد تصحیحی ہدف 146.84 تک تصحیح کو بھی خارچ از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے

قلیل مُدتی تناظر میں ہماری نظر کمزور سپورٹ 154.58 سے نیچے کی بریک پر ہے تاکہ اگلا تنزلی کا عمل نیچے کی جانب 150.10 کی سطح تک مل سکے - توقع یہ ہے کہ ویوو 4 میں تصحیح کا عمل ایک پیچیدہ عمل ہوگا اور ہمیں ہمہ وقت اس تصحیح کے دوران غیر متوقع صورتحال کے لئے تیار رہنا چاھیے

تجارتی تجاویز

چونکہ ویوو 4 میں ایک پیچیدہ تصحیح کا ملنا متوقع ہے - ہماری تجویز یہ ہے کہ تصحیح کے دوران تجارت نہ کی جائے اور 150.10 کی سطح کے قریب خرید کا انتظار کیا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback