empty
 
 
21.05.2021 07:23 PM
سونے میں پریشان کرنے والا کینڈل سٹک انداز ملا ہے




سونے کی تازہ ترین 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک شوٹنگ سٹار انداز بنا رہی ہے - بالائی لمبی ٹیل حالیہ بُلند ترین سطح 1889$ کو اوپر کی جانب توڑ لینے میں اپنی نا اہلیت کو ظاہر کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس بھی ملی ہے - جس سے ہمیں سونے میں قلیل مُدتی بئیرش رجحان کے اشارے ملے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

سونے میں کل والا پرائس ایکشن ایک بلوو آف ٹاپ ہوسکتا ہے - اگر تازہ ترین 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک نے بئیرش تبدیلی / واپسی کی تصدیق کرتی ہے تو ہمیں سونے کی قیمت ایک بڑی واپسی کی اُمید ہو گی جس سے قیمت چینل کی زیریں حد 1825$ تک پہنچ سکتی ہے - قلیل مُدتی سپورٹ 1870$ کی سطح پر ملی ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے ہمیں بئیرش ڈائیورجنس اور شوٹنگ سٹار انداز کے بعد کمزوری کا تیسرا اشارہ ملے گا - فی الوقت میں سونے میں نیوٹرل رہنا چاھوں گا



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback