empty
 
 
21.05.2021 06:44 PM
یورو / یو ایس ڈی واپسی کے لئے کمزور ہے


یورو / یو ایس ڈی 1.2230 کی سطح سے اوپر کی موو اور حالیہ بلند ترین سطح کے قریب جانے کے بعد 1.22 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - لیکن جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیات میں کہا تھا آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس کے ساتھ محتاط رہنے کے اشارے دے رہا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

قیمت ایک بڑے واپسی کے عمل کے لئے کمزور معلوم ہوتی ہے - جب تک قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ قلیل مُدتی کم ترین سطح 1.2050 سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا اور 1.17 کی کم ترین سطح کے حاصل ہو جانے کے بعد سے یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہی ہے اور سال 2021 کی بلند ترین سطح کے خاصا قریب پہنچ گیا ہے - 1.2130 - 1.2150 کی سطح تک قلیل مُدتی واپسی کے امکانات خاصے ذیادہ ہیں لہذا قلیل مُدتی تناظر میں تجارت کرنے والے بُلز کو صبر سے کام لینا چاھیے - ریزسٹنس 1.2230 - 1.2240 کے ایریا میں ملی ہے - قلیل مُدتی تناظر میں ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا لیکن تاجران کو آر ایس آئی پر گہری نظر رکھنا ہوگی - آر ایس آئی کی جانب ایک اور لوئیر ہائی ملنے سے تبدیلی کے امکانات بڑھ جائیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback