empty
 
 
13.11.2018 03:50 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکچرل تجزیہ برائے 13 نومبر 2018


محترم تاجران

یورو / ڈالر کرنسی پئیر میں قیمت 7 نومبر سے جاری تنزلی کے رجحان کی حدوں سے قریب ہے جس کی وجہ سے ہمیں اضافہ کی توقع ہے - پاونڈ ڈالر کرنسی پئیر میں ہم 7 نومبر سے جاری تنزلی کے رجحان کے تحت تجارت کر رہے ہیں جہاں میں 2834۔1 کے بریک آوٹ کے بعد تنزلی کے رجحان کا تسلسل متوقع ہے - ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ہم 7 نومبر سے بننے والا آضآفہ کا رجحان نظر میں رکھے ہوئے ہیں اور ہمیں 0111۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی رجحان کے تسلسل کی توقع ہے - ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 26 اکتوبر سے بننے والے اضآفہ کے رجحان میں تجارت کر رہے ہیں اور ہمیں 21۔114 کے لیول سے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کے رجحان کے تسلسل کی توقع ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 8 نومبر سے جاری تنزلی کے رجحان کو فالو کر رہے ہیں - فی الوقت متوقع ہدف 22۔127 کا لیول ہے - پاونڈ / ین میں ہمیں 8 نومبر سے جاری تنزلی کے رجحان کے تسلسل کی توقع ہے جو کہ 82۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد بنے گا

نومبر 13 کے لئے پیشن گوئی

ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 1301۔1 ، 1266۔1 ، 1246۔1 اور 1212۔1 - یہاں قیمت 7 نومبر سے بننے والے تنزلی کے رجحان کی حدوں کے قریب ہے لہذا ہمیں اوپر کی جانب اضافہ کی توقع ہے - 1212۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے رجحان عدم توازن کا شکار ہوگا اور اس صورت میں اہداف واضح نہیں ہو سکیں گے

قلیل مدتی اضافہ کا رجحان 1246۔1 - 1266۔1 کے رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی - یہاں ہدف 1310۔1 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے رجحان کے لئے ایک اہم لیول ہے - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کے نظام کی ابتدائی شرائط مکمل ہو جائیں گی

نومبر کی 7 کا اہم رجحان تنزلی کا ہے لہذا ہمیں تصحیح کے بننے کی توقع ہے

تجارتی تجاویز

خرید 1246۔1 - ٹیک پرافٹ 1264۔1

خرید 1268۔1 ٹیک پرافٹ 1300۔1

سیل : ٹیک پرافٹ

سیل : ٹیک پرافٹ

This image is no longer relevant


پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 2965۔1 ، 2923۔1 ، 2895۔1 ، 2836۔1 ، 2798۔1 ، 2776۔1 اور 2729۔1 یہاں ہم 7 نومبر سے بننے والا تنزلی کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں تنزلی کی موو 2836۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 2798۔1 کا لیول ہوگا اور 2798۔1 - 2776۔1 کی کنسولیڈیشن رینج میں ہوگا 2776۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک بڑی موو بنے گی - اس صورت میں ہدف 2729۔1 کا لیول ہو گا جہاں پہنچنے پر ہمیں اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کا رجحان 2895۔1 - 2923۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح عمل میں آئے گی - یہاں ہدف 2965۔1 کا لیول ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کے نظآم کی بنیادی شرائط مکمل ہو جائیں گئیں

بنیادی رجحان 7 نومبر سے جاری تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2895 ٹیک پرافٹ: 1.2920

خرید : 1.2925 ٹیک پرافٹ : 1.2965

سیل : 1.2834 ٹیک پرافٹ : 1.2800

سیل : 1.2774 ٹیک پرافٹ: 1.2732

This image is no longer relevant


ڈآلر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 0186۔1 0150۔1 ، 0134۔1 ، 0111۔1 ، 0082۔1 ، 0065۔1 اور 0043۔1 یہاں ہم نومبر کی 7 تاریخ سے بننے والا نظام فالو کر رہے ہیں 0111۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کی موو کا تسلسل متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0134۔1 کا لیول ہوگا اور یہ 0134۔1 0150۔1 کے لیولز کی رینج کنسولیڈیشن رینج ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0186۔1 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 0082۔1 - 0065۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 0043۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 7 نومبر سے بننے والا اضآفہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0111 ٹیک پرافٹ : 1.0134

خرید : 1.0152 ٹیک پرافٹ : 1.0184

سیل : 1.0082 ٹیک پرافٹ : 1.0067

سیل : 1.0063 ٹیک پرافٹ : 1.0045

This image is no longer relevant


ڈالر / ین کرنسی پئیر نے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 01۔115 ، 48۔114 ، 21۔114 ، 77۔113 ، 46۔113 اور 99۔112 ہیں - یہاں ہم 26 اکتوبر سے بننے والا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں فی الوقت قیمت تصحیح ایریا میں ہے قلیل مدتی اضآفہ کی موو 21۔114 - 48۔114 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط اضافہ کی موو عمل میں آئے گی - یہاں ممکنہ ہدف 01۔115 کا لیول ہے - اس لیول تک جانے کے بعد نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے


قلیل مدتی تنزلی کی موو 77۔113 - 46۔113 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی اس کا ہدف 99۔112 کا لیول ہوگا جو کہ تنزلی کے رجحان کے بننے کے لئے پہلی شرط ہے

بنیادی رجحان 26 اکتوبر سے بننے والا اضآفہ کا رجحان ہے - تصحیحی زون

تجارتی تجاویز

خرید : 114.21 ٹیک پرافٹ : 114.46

خرید : 114.50 ٹیک پرافٹ : 115.00

سیل : 113.75 ٹیک پرافٹ : 113.50

سیل : 113.44 ٹیک پرافٹ: 113.15

This image is no longer relevant


امریکی / کینیڈین ڈالر کے لئے ایچ ون کے اہم لیولز ہیں 3363۔1 ، 3314۔1 ، 3279۔1 ، 3215۔1 ، 3190۔1 اور 3151۔1 - فی الوقت قیمت 3279۔1 کے لیول کی جانب موو کی توقع ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے 3314۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کی قلیل مدتی موو بنے گی - اس رینج میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3363۔1 کے لیول پر ہے - اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں ٹآپ کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو ممکن ہے - جو کہ 3215۔1 ۰ 3190۔1 کی رینج میں بنے گی لہذا اضافہ کی موو کے امکانات واضح ہیں 3190۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی اس صورت میں ہدف 3151۔1 کا لیول ہوگا

یہاں بنیادی رجحان 7 نومبر سے بننے والا اضافہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3280 ٹیک پرافٹ : 1.3312

خرید : 1.3316 ٹیک پرافٹ 1.3360

سیل : 1.3215 ٹیک پرافٹ 1.3194

سیل : 1.3188 ٹیک پرافٹ 1.3155

This image is no longer relevant


آسٹریلیوی / امریکی ڈآلر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق ہم لیولز ہیں 7234۔0 ، 7206۔0 ، 7191۔0 ، 7157۔0 ، 7145۔0 ، 7123۔0 اور 7090۔0 کے لیولز ہیں - یہاں ہم 8 نومبر سے بننے والے تنزلی کے رجحان کو فالو کر رہے ہیں - ہمیں 7157۔0 - 7145۔0 کی رینج کے ٹوٹ کے بعد تنزلی کی موو کی توقع ہے اس صورت میں ہدف 7123۔0 کا لیول ہے اور قیمت اس لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کرے گی - تنزلی کے رجحان کا ممکنہ ہدف 7090۔0 کا لیول ہے جس کے بعد ہمیں قیمت کا اوپر کی جانب واپس جانا متوقع ہے - تصحیح کا ممکنہ طور پر 7123۔0 کے لیول سے بننا متوقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کا رجحان 7191۔0 - 7206۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 7232۔0 کا لیول ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان میں 8 نومبر سے بننے والا تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7191 ٹیک پرافٹ : 0.7204

خرید : 0.7208 ٹیک پرافٹ : 0.7230

سیل : 0.7145 ٹیک پرافٹ : 0.7125

سیل : 0.7120 ٹیک پرافٹ : 0.7095

This image is no longer relevant


یورو / ین کرنسیی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 90۔128 ، 46۔128 ، 03۔128 ، 76۔127 ، 22۔127 ، 95۔126 اور 41۔126 - یہاں ہم 8 نومبر سے تجاری تنزلی کے رجحان کے تحت تجارت کر رہے ہیں فی الوقت ہم 22۔127 کے لیول کی جانب موو کے انتظار میں ہیں جس کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت 95۔126 - 22۔127 کے رینج میں واپس آ جائے گی - باٹم کی ممکنہ ویلیو 41۔126 پر ہے جس تک جانے کے بعد اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی رجحان 76۔127 - 03۔128 کی رینج میں اضآفہ کا ہے اور بعد والے لیول کے بریک آوٹ کے بعد قیمت میں ایک بڑی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 46۔128 کا لیول ہے اور یہ لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم لیول ہے - یہاں بریک آوٹ ہونا چاھیے تاکہ اضآفہ کے رجحان کی بنیادی شرائط مکمل ہوسکے - اس صورت میں ہدف 90۔128 کا لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان 8 نومبر سے بننے والا تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 127.76 ٹیک پرافٹ : 128.00

خرید : 128.06 ٹیک پرافٹ : 128.42

سیل : 127.20 ٹیک پرافٹ: 127.00

سیل : 126.95 ٹیک پرافٹ : 126.50

This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 46۔147 ، 90۔146 ، 58۔146 ، 82۔145 ، 22۔145 ، 50۔144 اور 89۔143 یہاں ہم 8 نومبر سے بننے والے تنزلی کے رجحان کے تحت تجارت کر رہے ہیں 82۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کی موو کی توقع ہے اس صورت ہدف 22۔145 کا لیول ہے پرائس کنسولیڈیشن رینج 82۔145 - 22۔145 ہے - 20۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 50۔144 کے لیول تک نیچے جائے گی باٹم کی ویلیو 90۔143 کا لیول ہے جس تک پہنچنے کے بعد تصحیحی عمل سے واپسی کی توقع ہے


قلیل مدتی اضآفہ کی موو 58۔146 ۰ 90۔146 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک بڑی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 46۔147 کا لیول ہے اور یہ تنزلی کے رجحان کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں رجحان 8 نومبر سے بننے والا تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 146.58ٹیک پرافٹ : 146.90

خرید : 146.95 ٹیک پرافٹ : 147.44

سیل : 145.80 ٹیک پرافٹ : 145.25

سیل : 145.15 ٹیک پرافٹ : 144.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback