empty
 
 
04.03.2021 04:00 PM
ایتھریم / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 04 مارچ 2021

This image is no longer relevant


مارکیٹ کا تکنیکی جائزہ

ای ٹی ایچ / ایتھریم

ایتھریم کی قیمت 1486 امریکی ڈالرز کی سطح سے اوپر مستحکم ہے - یہ ممکن ہے کہ 1687 ڈالرز کی سطح پر موجود ریزسٹنس لیول تک اوپر چلا جائے

ایتھریم کی قیمت نے 1486 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش مضبوطی حاصل کی ہے - حتیٰ کہ ایتھریم نے 1571 کی سطح پر موجود کمزور ریزسٹنس کو بھی توڑ لیا ہے لیکن یہ 1486 کی سطح سے اوپر مستحکم ہے - فی الوقت یہ بہتری کر رہا ہے اور ممکن ہے کہ یہ 1550 کی سطح پر موجود پیوٹ زون تک چلا جائے

ایتھریم کی قیمت : 1486 کی سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نے$ 1486 اور 1500 کی سطح سے اوپر بہتری کی ہے - ایتھریم کی ابتدائی ریزسٹنس$ 1582 کی سطح پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

ایک مناسب بریک آوٹ اور اس کے بعد 1582$ کی سطح سے اوپر کی موو سے قیمت مزید اوپر 1679$ کی سطح تک اوپر جائے گی

اہم سپورٹ ابھی 1486 - 1500 $ کی سطح کے گرد ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ایتھریم اور دوسری کریپٹو کرنسیاں مضبوط ہوئی ہیں کیونکہ بئیرز کے اپنی قوت کو کھو دیا ہے

مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول 1486 اور 1500 سے اوپر بُلش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

یہ کہ 1571 کی سطح سے اوپر کی کلوزنگ سے قیمت 1679 کی سطح تک جاسکتی ہے - اگر ایک نئی اضآفہ کی موو ملتی ہے تو 1679 کی سطح ایک ریزسٹنس ایک مرتبہ دوبارہ ثابت ہوسکتی ہے - اگلا ریزسٹنس لیول 1722 کی سطح پر ہے

ایتھریم / یو ایس ڈی میں تجارت

اضافہ کی صورتحال

اضآفہ کی صورتحال جلد ہی بننا شروع ہو جائے گی کیونکہ مارکیٹ 1486 کے سپورٹ لیول سے اوپر گئی ہے جس کے بعد ایک اضافہ کی موو 1582 کے ریزسٹنس لیول تک مل سکتی ہے - بلند ترین سطح سے اوپر کی مزید کلوزنگ سے قیمت 1679 اور 1722 کی سطح تک اوپر چلی جائے گی بہرحال ہفتہ وار ریزسٹنس لیول اور زون کا خیال کیا جانا ضروری ہے

تنزلی کی صورتحال

نیچے کی جانب 1400 کی سطح سپورٹ ہے - اگلی اہم سپورٹ 1400 کی سطح کے گرد ہے جہاں سے قیمت مزید نیچے 1334 کے زون تک جا سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback