empty
 
 
24.01.2021 06:37 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے ویج انداز کی حدوں کو چیلنج کیا ہے


اپنے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بئیرز کو متنبہ کیا تھا کہ اگرچہ رجحان بئیرش ہی ہے اور قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے کچھ اشارے ایسے ملے ہیں کہ تنزلی کا عمل محدود ہوگا اور ممکنہ طور پر اوپر کی جانب کی تبدیلی ملے گی

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - ویج انداز

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ اگر حالیہ لیول پر ہم بئیرش نہیں ہوتے ہیں تو نیوٹرل ضرور رہیں گے کیونکہ اضافہ کی تبدیلی کے امکانات واضح ہیں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس اور تنزلی کا سلوپنگ ویج انداز ڈیلی چارٹ میں سب سے ذیادہ غور طلب تھے - قیمت نے آج 1.2720 کی سطح پر موجود ریزسٹنس کو چینلج کرنے کے لئے کلاؤڈ کی بالائی حد سے اوپر کی واپسی کی ہے - رجحان بئیرش ہے لیکن جب تک آر ایس آئی نیلی سپورٹ لائن سے نیچے کی بریک نہیں کر لیتا ہے تب تک ہمیں اضافہ کی تبدیلی کی توقع ہے - اضافہ کے اہداف 1.30 -1.31 کی سطح پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback