empty
 
 
28.11.2020 10:52 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 27 تا 30 نومبر 2020 - ڈوجی کینڈل


امریکی دورونیہ کے دروانیہ میں آج صبح قیمت 21 روزہ ایم اے سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور یہ 3/8 میورے سے اوپر ہے چونکہ ہمیں ابھی تک ڈیسنڈنگ تکون کی بریک نہیں ملی ہے لہذا توقع ہے کہ قیمت 1962۔1 کے ریزسٹنس لیول 4/8 میورے تک اوپر جائے گی

صرف میورے 4/8 یعنی 1962۔1 کے زون سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن سے اضافہ کی ایک نئی موو 20۔1 کے نفسیاتی لیول اور 2085۔1 6/8 میورے تک ملے گی

وسیع تر تناظر میں جب تک قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں 21 روزہ موونگ سے اور 19۔1 کے زون سے اوپر ہے تب تک اضافہ کا مزید عمل یورو / یو ایس ڈی میں متوقع ہے

جمرات کے روزانہ کے چارٹ میں ڈوجی کینڈل بچی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر واضح ہونے کا اشارہ ہے - آج جمعہ کے روز یہ غور کرنا اہم ہوگا کہ قیمت اس سطح سے نیچے بند ہوتی ہے یا نہیں - ہمیں اگلے ہفتہ میں مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - جب کہ اس کے برعکس ڈوجی کی 1940۔1 کے بلند ترین سطح سے اوپر کی کلوزنگ کا مطلب یہ لیا جائے گا کہ مبہم صورتحال ختم ہوگئی ہے اور 2085۔1 کی سطح تک اضافہ کا عمل جاری ہے

ہماری تجویز یہ ہے کہ قیمت نے 1962۔1 کے ریزسٹنس زون تک جانے کا انتظار کیا جائے اور اگر یہ سطح قائم رہتی ہے تو ایک عمدہ سیل کا موقع 21 روزہ ای ایم اے 1901۔1 تک مل سکے گا

This image is no longer relevant

جب کہ دوسری طرف تکون کے ٹوٹ جانے سے 3/8 میورے سے نیچے کی موجودگی سے ہمیں ایک نیاء بئیرش نظام ملے گا جس کا ہدف 200 ای ایم اے 1801۔1 کی سطح پر ہوگا

ایگل انڈیکیٹر کے مطابق صورتحال کا کمزور ہونا ملا ہے جس سے آنے والے دنوں میں ایک واضح بئیرش موو مل سکتی ہے

اس ہفتہ مارکیٹ کی صورتحال 70 فیصد سیل کرنے والوں کے ساتھ قائم رہی ہے لہذا ایک واضح تنزلی کے عمل سے قبل بُلش موو قائم رہ سکتی ہے


یورو / یو ایس ڈی میں تجارتی منصوبہ برائے 27 - 30 نومبر کے لئے تجارتی مشورہ

اگر قیمت 1901۔1 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو سیل کریں جس میں ہدف 1840۔1 2/8 میورے اور 1801۔1 ای ایم اے 200 کی سطح پر موجود ہے اور سٹاپ لاس 1960۔1 کی سطح سے اوپر لگائیں

اگر قیمت 1801۔1 کی سطح سے واپس ہوتی ہے تو خرید کریں جس میں حصّول نفع 1840۔1 {2/8 میورے} اور 1901۔1 کی سطح پر موجود ہے اور سٹاپ لاس 1770۔1 کی سطح سے نیچے ہے

سیل کریں کہ اگر قیمت 1962۔1 کی سطح تک واپس جاتی ہے - ٹیک پرافٹ 1901۔1 اور 1840۔1 پر ہے سٹاپ لاس 1990۔1 کی سطح سے اوپر ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback