empty
 
 
17.11.2020 06:08 PM
سونے کی قیمت کو ایک عمدہ سپورٹ حاصل ہے لیکن ابھی بھی کمزور ہے


سونے کی قیمت 1900 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے اور اہم سپورٹ 1850 سے اوپر موجود ہے - قیمت نے ایک مرتبہ دوبارہ 1850 کے سپورٹ لیول تک جانے کے بعد اضافہ کیا ہے - بہرحال اس ہفتہ یہ اضافہ کا عمل ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے - تاجران کے لئے بہتر ہے کہ وہ صبر سے کام لیں اور اہم سپورٹ یا ریزسٹنس کے گرد تجارت کریں

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - سپورٹ

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سونے کی قیمت ابھی 1889 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - قیمت ریزسٹنس کے مقابلہ میں سپورٹ سے ذیادہ قریب ہے - بُلش تجارت کی توجیح بنتی ہے کیونکہ قیمت سیل سٹاپ لیول کے قریب ہے

قابل ترجیح صورتحال ہمارے لئے یہ ہے کہ نیوٹرل رہا جائے اور جب قیمت 1850 کی سپورٹ لیو کو توڑ لے تو بئیرش پوزیشن لیں - ہمارے خیال میں اگر قیمت سپورٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کرتی ہے تو اس کو قائم نہیں رکھے گی - ہمارے خیال میں اگلی مرتبہ جب سپورٹ ٹیسٹ ہوگی تو یہ قائم نہیں رہ سکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback