empty
 
 
17.11.2020 06:08 PM
یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی قلیل مُدتی بُلش رجحان میں ہے


یورو / یو ایس ڈی کے اپنےتازہ ترین تجزیہ میں کہ جب قیمت 1820۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی تھی ہم یہ کہا تھا کہ بلکل قلیل مُدتی سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور تاجران کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ بُلش پوزیشن لیں کیونکہ اس میں نفع کے مقابلہ میں نقصان کم تھا - ایک روز کے بعد قیمت 1893۔1 کی بلند ترین سطح پر پہنچی ہے اور ابھی یہ 1872۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

یورو / یو ایس ڈی نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کو قلیل مُدتی تناظر میں بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت ابھی بُلش چینل کے اندر ہے - اگلے 12 گھنٹوں میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت 1850۔1 کی سطح تک واپس آسکتی ہے جہاں ہم چینل سپورٹ حاصل کر سکتے ہیں

ریزسٹنس ابھی 19۔1 کی سطح پر ہے - 1850۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت نیچے کی جانب دوبارہ 1820۔1 - 18۔1 کی جانب جائے گی - بہتر یہ ہے کہ تاجران کل کی شارٹ پوزیشن پر نفع لیں اور 1850۔1 کی سطح تک واپسی کا انتظار کریں تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ قیمت سپورٹ پر کس طرح سے رد عمل دیتی ہے - سپورٹ {چینل کی زیریں حد} سے اضافہ ایک بُلش اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback