empty
 
 
25.09.2020 12:28 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 ستمبر 2020


یورو / جے پی وائے ایک تکونی کنسولیڈیشن کے اندر رُکا ہوا ہے لیکن ہماری نظر نیچے کی جانب تنزلی کی موو پر ہے جو کہ آخر کار ہمارے ہدف 15۔122 تک ہو سکتی ہے تاکہ یہ ویوو 2 کو مکمل ہو سکے اور نئی مضبوط ریلی آخر کار سابقہ بلند ترین سطح 07۔127 تک بن سکے

جتنا ذیادہ پئیر سائیڈ ویز کنسولیڈیشن میں رہے گا اُتنا ہی ذیادہ امکان اوپر کی جانب بریک آوٹ اور کمزور ریزسٹنس 43۔123 تک اضافہ کا ہوگا - جس سے یہ اشارہ ملے گا ویوو 2 پہلے ہی مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 اوپر کی جانب بننے کے لئے تیار ہے


آر 3: 123.43

آر 2: 123.19

آر1: 122.95

پیوٹ : 122.70

ایس 1: 122.55

ایس 2: 122.30

ایس 3: 122.15

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 90۔123 کی سطح سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم 25۔122 کی سطح پر یا 25۔123 سے اوپر کی بریک پر نفع لیں گے اور اس کے ساتھ اپنی شارٹ پوزیشن کو لانگ پوزیشن میں تبدیل کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback