empty
 
 
22.09.2020 02:15 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ


سونے کی قیمت دباؤ میں ہے - قیمت نے اہم سپورٹ 1910$ سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ 1900$ کی سطح کو ٹیسٹ کر رہی ہے - اگرچہ کل قیمت 1882$ کی سطح تک نیچے آئی تھی - قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے اور اس سے قبل اس نے تکونی انداز کو نیچے کی جانب توڑ لیا تھا

This image is no longer relevant

اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق روزانہ کا رجحان نیوٹرل ہے کیونکہ قیمت کومو {کلاؤڈ کے اندر} ہے ریزسٹنس $1950 کی سطح پر ملی ہے - بُلز کو یہ سطح حاصل کرنا ہے تاکہ وہ رجحان کو اپنے قابو میں کر سکیں

اگلی سپورٹ کل کے کم ترین لیول 1880$ کے قریب ہے - 1880$ کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت 1820$ اور اس سے نیچے جائے گی - جب تک قیمت 1950$ کی سطح سے نیچے ہے تب تک اس بات کا امکان ہے کہ قیمت 1820$ کی سطح نیچے کی جانب حاصل کر لے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback