empty
 
 
07.08.2020 07:26 PM
اگست 07 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



ماہِ اپریل سے جی بی پی / یو ایس ڈی ایک ظاہر کی گئی سائیڈ وے کنسولیڈیشن میں کے اندر تجارت کر رہا ہے جو کہ 2265۔1 اور 2600۔1 کی سطحوں کے درمیان قائم ہے

مئی کی 15 تاریخ کو 2265۔1 کی سطح سے نیچے کا ایک عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جو کہ 13 تا 26 مئی کے دورانیہ کے دوران عمل میں آیا تھا جس سے حالیہ بُلش رجحان میں قدرے کمزوری عمل میں آئی تھی

بہرحال فوری بُلش واپسی 2080۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپسی 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون کی جانب گیا تھا جو کہ واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا تھا

مزید اضافہ کا عمل 2780۔1 کی سطح کی جانب بنا ہے {سابقہ اہم ترین سطح} جہاں بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

قلیل مُدتی بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا کہ جس کے ابتدائی بئیرش اہداف 2600۔1 اور 2520۔1 کی سطح کے گرد موجود تھے جس سے کچھ وقت کے لئے بُلش صورتحال رُک گئی تھی اور مزید بئیرش تنزلی 2265۔1 کی سطح تک ملی تھی

یہ کہ 2265۔1 کے گرد ایک واضح بُلش منسوخی عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر واپس 2780۔1 کی سطح تک گیا تھا جہاں ظآہر کئے گئے ویج انداز کی وسطی حد واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہی تھی

جب تک قیمت 2780۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک جی بی پی / یو ایس ڈی میں صورتحال بُلش ہی ہے یہ لیول ایچ 4 چارٹ میں ایک اہم ترین سطح ہے

جب کہ دوسری طرف 3160۔1 کی سطح کے گرد واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی جو کہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک کی شکل میں سامنے آئی تھی - لہذا آگے آنے والی بئیرش تبدیلی کی توقع ہے کہ اگر 2980۔1 کی سطح سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے - 2980۔1 کی سطح ویج انداز کی بالائی حد ہے


تجارتی تجاویز

تکنیکی تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ وہ 2980۔1 کی سطح سے نیچے بننے والے بئیرش بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے ابتدائی اہداف 2780۔1 کی سطح کے گرد موجود ہیں - جب کہ دوسری طرف 2980۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی حالیہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback