empty
 
 
27.05.2020 06:25 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ


یورو ۔ یو ایس ڈی کی قیمت نے ڈیلی اُفقی اور اچہی موکو کلاؤڈ ریزسٹنس کو 10۔1 - 1020۔1 کے ایریا میں توڑنے کی کوشش کی تھی لیکن اس میں ناکام رہی تھی - قیمت ابھی کومو {کلاؤڈ} کے اندر ہے اور ہمارے نزدیک رجحان ابھی نیوٹرل ہی ہے


This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی دونوں یعنی کی جن سن اور تن کان سن سے اوپر کومو کے اندر تجارت کر رہا ہے - سپورٹ 0905۔1 - 0875۔1 پر موجود ہے - اس سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت ڈرامائی انداز میں 06۔1 کی سطح تک نیچے آ جائے گی - ریزسٹنس کلاؤڈ کی بالائی حد 1065۔1 پر ہے - آج قیمت اُفقی ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہی تھی

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - افقی ریزسٹنس

سُرخ لکیر - طویل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت آج سبز مستطیل کے ایریا سے رد ہوئی ہے اوراس نے واپسی کی راہ لے رہی ہے - سوائے ایک ابتدائی پُل بیک کے اس کا اور کوئی خاص مطلب نہیں ہے - قلیل مُدتی تناظر میں قیمت کا 0870۔1 کی سطح سے اوپر رہنا اہم ہے جب کہ 0870۔1 کی سے نیچے کی بریک سے اس منسوخی کی اہمیت بڑھے گی - اُفقی سپورٹ 08۔1 کی سطح پر ہے - مارکیٹ گزشتہ کچھ ہفتوں سے ایک خاص حد میں ہی تجارت کر رہی ہے لہذا قابل ترجیح یہ ہے کہ یا تو نیوٹرل رہا جائے یا پھر ریزسٹنس کے قریب سےفروخت کی جائے اور اسی طرح سپورٹ کے قریب سے خرید کی جائے - سٹاپ لاس کو اس تجارتی حد کی ذیادہ سے ذیادہ سطح پر رکھا جانا چاھیے اور اگر قیمت اس حد کو کسی بھی سمت میں توڑ لیتی ہے تو ہم اس رجحان کے مطابق تجارت کریں گے کہ جس طرح یہ حد ٹوٹی ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback