empty
 
 
26.03.2020 07:28 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ 26 مارچ 2020


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے ماہانہ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو 1988۔1 کے گرد ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اہم ٹیکنیکل ریزسٹنس لیول بھی ہے - بُلز اس لیول کو توڑنے میں کامیاب نہ ہو سکے تھے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ تنزلی کا رجحان ابھی ختم نہیں ہوا ہے کیونکہ بئیرش دباو ابھی بھی دیکھا جا سکتا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ایچ 4 ٹائم فریم اوور باٹ ہو رہا ہے اور کمزور اور نیوٹرل موو تنزلی کا اشارہ کر رہی ہے بڑے ٹائم فریم میں تنزلی کا عمل جاری ہے لیکن اگر بُلز 1988۔1 کا لیول وڑنے میں ناکام رہتے ہیں تو ممکن ہے کہ کیبل میں بہتری کی ریلی نہ ملے - ضرورت کہ قیمت نیوٹرل لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کریں

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.3144

ڈبلیو آر 2 - 1.2765

ڈبلیو آر 1 - 1.2140

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1761

ڈبلیو ایس 1 - 1.1090

ڈبلیو ایس 2 - 1.0741

ڈبلیو ایس 3 - 1.0112

تجارتی تجاویز

تنزلی کے رجحان کا برابری کے لیول تک جاری رہنا متوقع ہے - اضآفہ کی موو کو تنزلی کے رجحان میں لوکل تصحیح کے طور پر لیا جانا چاھیے یہاں تک 1983۔1 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ جائے بئیرز کا طویل مدتی ہدف 000۔1 کے لیول پر ہے اور بُلز کا طویل مدتی ہدف 1983۔1 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback