empty
 
 
28.01.2020 07:11 PM
جنوری 28 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا اہم ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



دسمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3500۔1 کے پرائس لیول کے گرد اوور پرائس معلوم ہوتا تھا جو کہ نئے بنے بُلش چینل کی بالائی حد سے اوپر گیا تھا

دسمبر 18 سے 23 کے دورانیہ کے دوران ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی ابتدائی بئیرش کلوز عمل میں آئی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے عمل میں میں آئے تھے جس سے بُلش پُل بیک کے واضح امکانات بنے تھے

لہذا انٹرا ڈَے ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہو گئی تھی کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئی بنی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بئیرش موجودگی رکھنے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی توقع تھی جس سے انٹرا ڈَ بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول {ٹوٹت چنیل کی بیک سائیڈ} کی جانب بنی تھی جہاں بئیرش منسوخی اور ایک اور بئیرش سوئنگ کی تجویز گزشتہ تجزیہ میں محتاط تاجران کو دی گئی تھی

مزید یہ کہ نیا ڈیسنڈنگ ہائی 3120۔1 اور 3085۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا

اسی وجہ انٹرا ڈے ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہی رہنا متوقع ہے کہ جب تک قیمت 3120۔1 کے لیول سے اپنی تجارت کا عمل جاری رکھتی ہے جو کہ حالیہ بننے والے ڈیسنڈنگ ہائی ہے

محتاط تاجران کو 2980۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش بریک ڈاون کا انتظار کرنا چاھیے

اس کو مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2900۔1 ، 2800۔1 اور 2780۔1 کے لیولز تک ہونی چاھیے جہاں سابقہ ٹوٹے ہوئے رجحان کی بیک سائیڈ موجود ہے

اسی دوران انٹرا ڈے تاجران کو 3000۔1 - 2980۔1 کے لیول کے گرد بُلش منسوخی کو دیکھنا چاھیے جو کہ بطور بُلش سگنل لیا جائے گا اور ایک اور بُلش پُل بیک 3170۔1 - 3200۔1 کے زون کی جانب بنے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback