empty
 
 
28.01.2020 07:04 PM
جنوری 28 2020 - یورو یو ایس ڈی کا اہم ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کے ماہ میں 1000۔1 کے لیول کے گرد بُلش چینل عمل میں آیا تھا جس سے 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اور مزید 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

انٹرا ڈے بئیرش منسوخی کی توقع 1175۔1 پرائس لیول کے گرد ہے

مزید یہ کہ 20 دسمبر کو ظآہر کئے کئے قلیل مدتی چینل کا بئریش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

لہذا مزید بئیرش تنزلی 1065۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

اس کے کچھ دیر کے بعد ایک بُلش پُل بیک 1235۔1 {سابقہ اہم زون} پر نظر رکھنے کی تجویز دی گئی تھی تاکہ ایک اور درست سیل کی انٹری مل سکے

تجویز کی گئی بئیرش پوزیشن نے 1110۔1 کے لیول تک پہنچتے ہوئے اپنا ہدف حاصل کیا تھآ

بہرحال 1110۔1 کے اہم لیول کے گرد کچھ بُلش طلب بنی تھی اس کے بعد بُلش پُل بیک 1140۔1 اور 1175۔1 کے لیولز کی جانب پُل بیک بنا تھا جہاں اہم زون کے ساتھ ساتھ ٹوٹا ہوا اضآفہ کا رجحان موجود تھا

بئیرش منسوخی کے حالیہ اشارے 1175۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے اسی وجہ سے مزید بئیرش موو کی توقع 1110۔1 کے لیول کی جانب تھی

جیسا کہ کل کے تجزیہ میں ذکر کیا گیا تھا 1110۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی 1060۔1 اور 1035۔1 کے لیولز کی جانب بنی ہے جہاں کچھ بُلش منسوخی عمل میں آسکتی ہے

اس کی بجائے مزید بئیرش تنزلی فی الوقت 1000۔1 کے لیول کے گرد بنی ہے جہاں پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے

جب کہ دوسری طرف یورو / یو ایس ڈی نے فی الوقت 1035۔1 کے لیول کے گرد اہم لیول ملا ہے جس کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونی چاھیے کہ اگر کوئی بُلش پُل بیک ملتا ہے

قلیل مدتی تجارتی صورتحال تک تک بئیرش ہے ہی کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی 1035۔1 کے لیول سے تجارت کر رہا ہے

بصورت دیگر 1035۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر 1085۔1 کے لیول تک جا سکے جہاں مسلسل سپلائی لیول موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback