empty
 
 
28.01.2020 04:14 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 28 جنوری 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3515۔1 کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد سائیڈ وے تصحیحی انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ سپورٹ لیول تک نیچے آسکتا ہے جو کہ یہاں ایک مستطیل کی صورت میں ظآہر کیا گیا ہے - یہ کرنسی 3010۔1 / 3113۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے اور اس کا نیچے کی جانب 2550۔1 / 2750۔1 کے سپورٹ زون تک نیچے جانا متوقع ہے اوپر کی جانب ایک سے ذائد کنسورجنس ملی ہے ، فیبوناسی کنورجنس 2730۔1 / 2700۔1 کے لیولز کے گرد ملی ہے سابقہ رزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوا زون 2550۔1 کے لیول پر ہے - 1950۔1 سے 3515۔1 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 8۔61 فیصد فیبوناسی تنزلی کا لیول 2550۔1 کے لیول پر ملا ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2550۔1 / 270۔2 کے لیول تک مزید تنزلی کرے گا جس کے بعد یہ اوپر کی جانب جائے گا - ریلی کی صورت میں اہداف 4200۔1 اور 4500۔1 پر بلترتیب ہیں - 2900۔1 کے لیول سے نیچے کے ایک اور کم ترین لیول پر نظر رکھیں تاکہ 1950۔1 کے لیول کے گرد خرید کر سکیں

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 2550۔1 / 2750۔1 کے لیولز کے درمیان خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 1950۔1 اور ہدف کم و بیش 4200۔1 کا لیول ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback