empty
 
 
20.01.2020 03:49 PM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ


بِٹ کوائن نے دوسری مضبوط ہفتہ وار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے کیونکہ قیمت نے 8000 کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کی ہے - قیمت تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز سے باہر ائی ہے اور بُلز ابھی ذیادہ مضبوط ہیں - بہرحال ابھی بھی 2019 کے بلند ترین لیول تک جانے کے سفر میں بہت سی رکاوٹیں موجود ہیں

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - ویج انداز

بِٹ کوائن میں ابھی تک دو مضبوط ہفتے ملے ہیں اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ قیمت اپنا رجحان تبدیل کر رہی ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ویج انداز سے باہر آ رہی ہے - ایک طویل مدتی تبدیلی کے امکانات واضح ہیں - 7000 کا لیول ایک عمدہ طویل مدتی باٹم ہو سکتا ہے - بلز کو یہ ضرورت ہے کہ قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنائے - فی الوقت بُلز کے لئے اہم ہے کہ قیمت 6850 کا لیول قائم رکھیں اور قیمت اس سے نیچے نہ جائے - ڈیلی رجحان بُلش ہے - اگلا ہدف 9200 اور اس سے اگلا 11000 کے لیول پر ہے - دوسرے ہدف سے اوپر کی بریک سے 2019 کے بلند ترین لیول سے اوپر کی بریک کے امکانات بڑھ جائیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback