empty
 
 
13.01.2020 02:30 PM
سونا 13 جنوری 2020 - اہم سپورٹ لیول ٹیسٹ ہو رہا ہے اور ممکنہ طور پر اضآفہ کا تسلسل 1600 کے لیول تک بن سکتا ہے


سونا 1553 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - میرا تجزیہ گزشتہ ہفتہ کا ابھی تبدیل نہیں ہوا ہے اور سونے میں مزید اضافہ کی توقع ہے اور قیمت 1600 اور 1650 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

اس ہفتہ اہم سوئنگ ہائی کا بریک آوٹ ہوا ہے اور سونے میں اہم طلب ملی ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع قیمت نے کم ہون پر 5 / 15 منٹ ٹائم فریمز میں قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - کل امریکی کی جانب سے سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ کے جو کہ سونے میں اتار چڑھاو بنا سکتا ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضافہ کی موو میں اضافہ ظاہر کر رہا ے اور یہ مزید اضافہ کی موو کا اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول اور اضآفہ کے اہداف 1601 اور 1650 کے لیول پر ہے

اہم سپورٹ لیول 1550 - 1540 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback