empty
 
 
19.11.2019 02:31 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 نومبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ : 1051۔1

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1051۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - مضبوط ریزسٹنس واضح طور پر 1090۔1 کے لیول پر ملی ہے اور پئِیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1051۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پئیر 1051۔1 کے لیول سے اوپر گیا ہے تاکہ یہ 1090۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے

یہ کہ 1051۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور اضآفہ کی صورتحال تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے بُلش صورتحال ابھی بھی قائم ہے کہ جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے قیمت پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور جب تک یہ پیوٹ لیول سے اوپر ہے تب تک اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - لانگ پوزیشن 1090۔1 کے پہلے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1121۔1 کے لیول تک مزید اوپر جائے گی پیوٹ لیول 1051۔1 کے لیول پر ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی کہ اگر قیمت اس موقع پر ویوو 2 کے کم ترین لیول سے نیچے جاتی ہے

یہ کہ 1121۔1 کے لیول سے اوپر کا ڈیلی کلوز پئیر کو اس قابل کرے گا کہ وہ 1152۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک ایک تیز بُلش موو بنا سکے بہرحال تاجران کو 1028۔1 کے لیول کے گرد بئیرش منسوخی پر نظر رکھنا ہوگی لیکن مجموعی طور پر میں بُلش صورتحال کی حمایت میں ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback