empty
 
 
14.11.2019 02:36 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 نومبر 2019

This image is no longer relevant


ہم نے کل 58۔139 کے لیول کے قریب متوقع تنزلی دیکھی تھی جس سے سرخ ویوو ای مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 4 اگلی مضبوط موو 58۔144 کے لیول تک بنانے کے لئے تیار ہے - اس بات کی تصدیق کہ سرخ ویوو 4 شروع ہوئی ہے ہمیں کمزور ریزسٹنس 26۔140 سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 48۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے

جب تک کمزور ریزسٹنس 26۔140 کے لیول پر اضآفہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے تب تک جی بی پی / جے پی وائے کا اوپر کی جانب 34۔139 کے لیول تک جانا متوقع ہے - جو کہ اگلی مضبوط ریلی کی ایک مضبوط بنیاد ہوگی

آر 3: 141.00

آر 2: 140.75

آر 1: 140.48

پیوٹ : 140.26

ایس 1: 139.88

ایس 2: 139.58

ایس 3: 139.34


تجارتی تجاویز

ہم نے پاونڈ میں 12۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 75۔138 پر ہے - اگر آپ کے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیش نہیں لی ہے تو صرف 26۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول کو 25۔139 کے لیول پر لگائیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback