empty
 
 
09.10.2019 04:31 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک ہفتہ قبل 6724۔0 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا تھا - آج 6724۔0 کا لیول ایچ ون چارٹ میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

پئیر نے پہلے ہی کمزور ریزسٹنس 6776۔0 کے لیول پر بنا رکھی ہے اور مضبوط ریزسٹنس لیول 6804۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 لیول ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 6804۔0 کے لیول پر جب کہ فوری ریزسٹنس 6776۔0 کے لیول پر ہے

مزید یہ کہ بلند ترین لیول سے اوپر کی کلوزنگ سے ریلی 6776۔0 کے لیول تک بن سکتی ہے - بہرحال ہفتہ وار ریزسٹنس لیول اور زون کا خیال کیا جانا چاھیے

لہذا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے اوپر ہے اور جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک رجحان بُلش ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 6724۔0 اور 6776۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6776۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 6804۔0 کے لیول تک جا سکتی ہے جو کہ اس کا دوسرا ہدف ہے

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - پئیر اوپر کی 6804۔0 کے لیول تک جانا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے

اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6697۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو سٹآپ لاس لیول کو 6650۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback