empty
 
 
21.06.2019 02:47 PM
ای یوآر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ:برائے21/06/2019

ٹیکنکل جائزہ:

ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی نے 1.1343 کی سطح پر ریلی کو جاری رکھا ہے، لیکن ابھی تک 1.1318 کی سطح پرلوکل ہائی بنایا گیا تھا. لیکن مارکیٹ اب منافع کونسولیڈیٹنگ کر رہی ہے، لیکن مضبوط اور مثبت رفتار کی وجہ سے، بلس اب بھی ہائر موو کرنے کے قابل ہیں. بلس کے لئے اگلا ہدف 1.1343 کی سطح پر دیکھا جاتا ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر3 - 1.1413

ڈبلو آر2 - 1.1376

ڈبلو آر1 - 1.1277

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1237

ڈبلو ایس1 - 1.1132

ڈبلو ایس2 - 1.1096

ڈبلو ایس3 - 1.0995

تجارتی تجاویز:

موجودہ مارکیٹ کے حالات میں بہترین حکمت عملی اہم رجحان کی سمت میں تجارت کرنا ہے، جو اب اوپرہے. تمام لوکل پل بیک اور اصلاحات کو ایک بہتر قیمت کے لئے خرید آرڈرس کھولنے کو ایک دوسرے موقع کے طورپرسمجھا جانا چاہئے. ہفتہ وارٹائم فریم چارٹ پر ایک تنزلی رجحان کی تبدیلی کا اشارہ ہے، یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں اوپر کی جانب موو کرنے سے نئے اپٹرینڈ کی شروعات ہوسکتی ہے، لیکن اس کی تصدیق کی ضرورت ہے اور ابھی تک کوئی واضح تصدیق نہیں ہوئی ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback