empty
 
 
19.06.2019 05:34 PM
جون 19 2019 : جی بی پی / جے پی وائے کے ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے دئیے ہیں - متجوزہ خرید کی انٹری پر نظر میں رکھیں

This image is no longer relevant

مئی کی 03 تاریخ کو جی بی پی / جے پی وائے نے 45۔146 کے لیول کے ظاہر کیا گیا بئیرش تنزلی کا چینل بنایا ہے

مارچ کی 21 تاریخ کو ایک اور موو اسی چینل کی بالائی حد {70۔141} کی جانب بنی تھی

تب سے جون کی 04 تاریخ تک ظاہر کیا گیا تنزلی کا رجحان / چینل قائم رہا تھا کہ جب یہ 50۔136 کے لیول سے نیچے نیاء کم ترین لیول حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا - اس کے بعد ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

مزیہ کہ قلیل مدتی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اسی پرائس لیول {50۔136} کے لیولز کے گرد عمل میں آئی تھیں یہاں تک جون کی 12 تاریخ کو تازہ ترین بئیرش پُل بیک 50۔136 کے لیول {6۔23 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} اور اس کے بعد 44۔135 {6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس پیننش} تک عمل میں آیا تھا

موجودہ صورتحال کے مطابق بُلش بہتری عمل میں آئی ہے 50۔136 کے لیول سے اوپر کی بُلش بہتری ایچ 4 چارٹ میں فی الوقت بنی ہے

ٹیکنیکی اعتبار سے ایک تیز رفتار بُلش موو ابتدائی طور پر 80۔137 کے لیول کی جانب متوقع ہے جہاں فی الوقت ٹوٹا ہوا اضافہ کا چینل موجود ہے

ایچ 4 چارٹ میں 50۔136 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کلوزنگ نے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں 44۔135 اور شاید 03۔135 تک اضآفہ ہوگا تاکہ مزید ٹیسٹنگ عمل میں آسکے

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی صورتحال تب تک بُلش ہے کہ جب تک ایچ 4 چارٹ میں 50۔136 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم ہے

متحاط تاجران کو 95۔136 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ مزید تصدیق ہوسکے - ابتدائی نفع کے اہداف 80۔137 اور 50۔138 کے لیول کے گرد ہے

یہ کہ 00۔136 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ بیان کی گئی بُلش صورتحال کو ختم کر دے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback