empty
 
 
11.06.2019 07:53 PM
جون 11 2019 - یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جنوری کی 19 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی ظاہر کئے گئے چینل میں قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ تجارت کر رہا ہے

انٹرا ڈے تاجران کے لئے 1235۔1 کے گرد کا زون ایک عارضی ڈیمانڈ ایریا کے طور پر موجود ہے جس سے جاری بئیرش عمل کچھ دیر کے لئے رُکا تھا جس کے بعد اپریل کی 23 تاریخ کو بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

قلیل مدتی صورتحال 1175۔1 کے لیول کی جانب بئیرش ہوگئی تھی {گزشتہ ہفتہ کا باٹم جو کہ قیمت اس سے اوپر} رکھے ہوئے ہے

مئی کی 17 سے 20 تک کے دورانیہ میں 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک عارضی طور پر عمل میں آیا تھا

جیساء کہ توقع تھی مزید بئیرش موو 1115۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی اسی لیول پر واضح بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جس سے یورو / یو ایس ڈی پئیر واپس 1175۔1 کے لیول سے اوپر آیا تھا

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظاہر کئے گئے لیول 1175۔1 اور 1235۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رکھی ہوئی ہے

اسی وجہ سے مزید بُلش موو 1320۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہے ہیں جیسا کہ گزشتہ جمعہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں نظر آیا تھا

یہ کہ 1320۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ اس کو نیا ڈیمانڈ لیول بنا رہا ہے جس پر خرید کی انٹری کی لئے نظر ہونا ضروری ہے کہ جب بئیرش پُل بیک عمل میں آتا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1320۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک اس بات کے امکانات میں اضآفہ کررہا ہے کہ مزید بُلش موو 1420۔1 اور 1450۔1 کے لیولز تک بن سکے

جب کہ دوسری طرف 1320۔1 – 1300۔1 کے لیول کی دوبارہ کلوزنگ ممکنہ طور پر ایک اور بئیرش پُل بیک 1235۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی جہاں حالیہ پرائس ایکشن نظر میں رہنا چاھیے

تجارتی تجاویز

ایک درست خرید کی انٹری 1220۔1 – 1235۔1 کے لیولز کے گرد تجویز کی گئی ہے جو کہ پہلے سے نفع میں چل رہی ہے

باقی ماندہ ہدف 1380۔1 کے لیول پر موجود ہے – سٹاپ لاس کو 1280۔1 کے لیول تک اوپر کرلیں تاکہ نفع کا تحفظ ہو سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback