empty
 
 
24.04.2019 02:31 PM
ڈالر انڈیکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اپریل 2019


ڈآلر انڈیکس ہمارے اہم ریزسٹنس لیول تک گیا ہے اور یہ لیول نومبر 2018 کے بعد اب منظر پر آیا ہے - قیمت اس لیول سے واپس ہوئی ہے اور یہ 50۔94 کے لیول تک اس نے پُل بیک کیا ہے اور یہ دیکھنا اہم رہے گا کہ کیا ہو رہا ہے - قلیل مدتی اوسکیلیٹر بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے دے رہا ہے لیکن مستقبل کی پیشن گوئی ابھی قبل از وقت ہوگی

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - اہم ریزسٹنس ایریا

نیلی لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

ڈالر انڈیکس بُلش رجحان میں ہے - قیمت ہائیر ہائی اور ہائی لوو مارچ کے وسط سے بنا رہی ہے لیکن فروری کے ابتداء سے ہائیر ہائی بنا رہی ہے - آر ایس آئی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے - یہ انتباہ ہے تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - ہم جانتے ہیں کہ ریزسٹنس اوپر کی جانب مضبوط ہے اور تاجران کو فی الوقت صبر کرنا بہتر رہے گا - حالیہ لیولز سے منسوخی سے انڈیکس 95 کے لیول کی جانب جائے گا لیول گزشتہ نومبر سے ابتک قیمت 50۔94 - 40۔97 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے ہے - ریزسٹنس سے اوپر کے بریک آوٹ اور 97 کے لیول سے اوپر کے استحکام سے قیمت 100 کے لیول تک موو بنائے گی اور اس کے بعد اس سے اوپر جائے گی - اہم تبدیلی اور منسوخی تب عمل میں آئے گی کہ اگر قیمت 40۔96 کے لیول سے نیچے جاتی ہے - تب تک بُلز صورتحال کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback