empty
 
 
24.04.2019 02:18 PM
سونے کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اپریل 2019


سونے کی قیمت نے ایک نیا کم ترین لیول 50۔1266 کے لیول پر بنایا ہے لیکن قلیل مدتی انڈیکیٹرز یہ ظاہر کررہے ہیں ہم نیچے جانے سے قبل اضآفہ کی موو دیکھ سکتے ہیں - سونے کی قیمت نے 1290 - 1280 کا سپورٹ ایریا توڑا ہے اور یہ ممکنہ طور پر 1250 - 1260 کے لیول پر ہدف بنا رہی ہے - ممکنہ طور پر اس سے قبل 1280 کے لیول تک اضآفہ ہو سکتا ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیر - اہم ٹڑینڈ لائن ریزسٹنس

سونے کی قیمت نے نیا کم ترین لیول بنایا ہے لیکن دوسری مرتبہ آر ایس ائی اس سے پیچھے نہیں گیا ہے - آر ایس ائی 30 کے لیول سے اوپر ہے جب کہ قیمت نے نیا کم ترین لیول بنایا ہے - اس یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قلیل مدتی اضافہ کا عمل قریب ہے اور بئیرز کو محتاط رہنا چاھیے - یہ تبدیلی کا صرف اشارہ ہی نہیں ہے بلکہ انتباہ ہے ریزسٹنس 1274 اور اگلی 1280 کے لیول پر ہے 1280 کے لیول سے اوپر کی موو سے قیمت 1290 - 1295 کے لیول تک جائے گی جو کہ تنزلی کی نیلی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ہے - اگر قیمت لوئیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھتی ہے اور آر ایس ائی سرخ رنگ سے سپورٹ سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوجائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback