empty
 
 
18.04.2019 04:58 PM
بِٹ کوآئن کا نیچے آنا متوقع ہے - تجزیہ برائے 18 اپریل 2019


کریپٹو کرنسی کی ایکسینج کریپٹو سے کریپٹو میں تبادلہ کے عمل کو بڑھا رہی ہے اور تجارت کو مزید 11 ممالک تک لے جا رہی ہے - سان فرانسیسکو کی فرم نے ایک بدھ کے رو اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ ارجنٹینا ، میکسیکو ، پیرو ، کولمبیا ، چلی ، انڈیا ، ہانگ کانگ ، جنوبی کوریا ، انڈونیشیاء ، فلپائین اور نیوزی لینڈ کے صارفین اب کریپٹو ٹو کریپٹو ایکسینج سروس کا استعمال کر سکتے ہیں - حتی کے بِٹ کوآئن کے حوالے سے بھی چند مثبت خبریں ہیں پرائس ایکشن مہینوں سے قائم مبہم صورتحال کو ظآہر کر رہا ہے

ٹیکنیکل صورتحال


This image is no longer relevant


ہمارا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے ایچ 4 ٹائم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ راونڈنگ ٹاپ بن رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ بی ٹی سی ڈسٹریبیوشن کے مرحلہ میں ہے - ممکنہ طور پر بڑے تاجران بڑی تعداد میں سیل کے لئے تیار ہیں لہذا ڈسٹریبیوشن کا مرحلہ جاری ہے - سپورٹ 4900 کے لیول پر ہے جو کہ سوئنگ تاجران کے اہم ہے کیونکہ اس لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی - اہم ریزسٹنس لیول 5445 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

فیوچر مارکیٹ میں ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پس پردہ مضبوط اضآفہ کے بعد اور کلامیٹک ایکشن کے بعد ایک اور دن ملا ہے کہ جس میں اوپر کی جانب کا حجم کم ہوا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ مزید اضافہ کے لئے کوئی خاص لگاو باقی نہیں رہا ہے اور مزید موو کے لئے سیل ایک بہترین عمل ہو سکتا ہے - 4646 اور 4130 کے سپورٹ لیولز پر توجہ رکھیں کیونکہ یہ لیولز ہماری سیل کی پوزیشن کے لئے اہم لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback