empty
 
 
18.04.2019 03:27 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اپریل 2019

یورو / یو ایس ڈی نے بالائی چینل کی باونڈری ریزسٹنس 13۔1 1330۔1 کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قلیل مدتی رجحان ابھی تک بُلش ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - درمیانی مدتی رجحان تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 1350۔1 - 14۔1 کے لیول سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - بئیرش چینل

سبز مستطیل - اہم سپورٹ

کالی لکیر - اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

نیلی لکیر - قلیل مدتی بلش چینل

یورو / یو ایس ڈی نے کل کوئی خاص موو نہیں کی تھی کیونکہ یہ 1330۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکام رہا تھا اور قیمت 13۔1- 1280۔1 کے لیول تک نیچے ائی تھی - قلیل مدتی اوور باٹ صورتحال سامنے آئی ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ ایک اور اضافہ کی موو 1380۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر کی جانب بنے گی - قیمت نے قلیل مدتی بُلش چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے 1270۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہوگا جب کہ 1320۔1 ۰ 1330۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1380۔1 - 14۔1 کے لیولز تک جائے گی - بُلز ابھی تک سرخ بِیرش چینل کی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں ناکام رہے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback