empty
 
 
26.03.2019 02:02 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 مارچ 2019


سونے کے قدرے نیا ہائیر ہائی بنایا ہے اور 50۔1324 کے لیول تک گیا ہے لیکن ابھی یہ پُل بیک کر رہا ہے جو کہ منگل کے روز ابتدائی تجارت میں نظر آیا ہے - سونے کی قیمت اہم فیبوناسی ریزسٹنس ایریا چیلنج کر رہا ہے اور آر ایس ائی نے گزشتہ ہائی لیول کے مقابلہ میں نیاء ہائیر ہائی بنایا ہے - جس سے سونے میں اضآفہ کے امکانات بنے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - اہم قلیل مدتی سپورٹ سپورٹ ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت نے بُلش رجحان مین تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور ہائیر ہائیر اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - سونے کی قیمت 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے جو کہ بئیرش ڈائیورجنس فراہم کر رہی ہے لیکن کل کے ہائیر ہائی کے ساتھ آر ایس ائی نے ایک نیاء بلند لیول بنایا ہے - اس کے 1350 - 1360 کے لیول تک جانے کے لئے بُلش موو مضبوط ہوئی ہے - سونے کی قیمت کی سپورٹ 1310 - 1300 کے لیولز پر ہے اور جب تک قیمت نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے تب تک قیمت کا 1350 - 1360 کے لیول تک جانا متوقع ہے - اگلی ریزسٹنس 1333 کے لیول پر ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک سے بُلش رجحان مضبوط ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback