empty
 
 
22.03.2019 02:41 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

ون آوور چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9895۔0 اور 9948۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت اضآفہ کے چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ پئیر بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ 9948۔0 کے لیول پر ہے جو کہ گولڈن ریشو 6۔23 فیصد برائے فیبوناسی ہے - اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 9948۔0 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ کا 9948۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز گولڈن ریشیو 9948۔0 سے اوپر پہلے ہدف 9983۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 9983۔0 توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ 0036۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جا سکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 9895۔0 سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback