empty
 
 
20.03.2019 02:13 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 مارچ 2019


سونے کی قیمت نے کل قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی کوشش کی تھی لیکن یہ واپس ہوئی تھی نہ صرف یہ یہ بُلز ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہے تھے بلکہ قیمت کے قلیل مدتی سپورٹ کو آر ایس آئی کے ساتھ ساتھ توڑا تھا - یہ معلوم ہوتا ہے کہ نیا سیل کا دباو دوبارہ 1250 کے لیول تک نیچے کی جانب بن سکتا ہے

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس

نیلی مستطیل - ہدف کہ اگر قلیل مدتی ریزسٹنس ٹّوٹ جائے

نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن

سرخ لکیر - آر ایس ائی سپورٹ ٹرینڈ لائن جو کہ ٹوٹ گئی ہے

سونے کی قیمت نے نیلی اضآفہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے یہ بئیرش اشارہ ہے - بہرحال قیمت ابھی بھی 1300 کے لیول سے اوپر ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز ابھی تک ہمت نہیں ہارے ہیں - آر ایس ائی بھی تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے - سونے کی قیمت کو 1300 اور خصوصا 1292 کے لیول سے اوپر رہنا چاھیے - 1292 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ڈرامائی طور پر قیمت کے 1250 - 1260 کے لیول تک جانے کے امکانات میں اضآفہ ہوگا - صرف 1312 کے لیول سے اوپر کی بریک بُلز کو قلیل مدتی تنآظر میں عمل میں آئے گی - تب تک بئیرز کو سیل کے نئے دباو کی امید کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback