empty
 
 
19.03.2019 01:38 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 مارچ 2019


سونے میں فی الوقت 1292 کے لیول پر سپورٹ قائم ہے اور اس کے 1300 کا لیول بھی دوبارہ حاصل کیا ہے - جب تک قیمت 1300 - 1292 کے سپورٹ ایریا سے اوپر ہے تب تک قیمت 1322 کے لیول تک اوپر جا سکتی ہے اور یہ اگلا فیبوناسی ہدف ہے

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس

نیلی مستطیل - ہدف کہ اگر مستطیل ٹوٹ جاتی ہے

نیلی لیکریں - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن - ٹوٹی ہوئی

سونے کی قیمت نے 1300 کے لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کیونکہ ڈالر کمزور ہو رہا ہے ہم 1320 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ایک اور کوشش دیکھ سکتے ہیں جب تک قیمت اور آر ایس ائی نیلی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہدف ہو سکتا ہے ریزسٹنس 1312 اور اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہم قیمت کو 1322 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - ابھی تک قیمت نے سپورٹ کا لحاظ کیا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بُلز کے قابو میں ہے - بئیرز کو 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک ضرورت ہے تاکہ مزید تنزلی کی موو بن سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback