empty
 
 
18.03.2019 03:02 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 مارچ 2019


سونا اہم پیوٹ لیول 1300۔1 کے لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے جب تک قیمت اس لیول سے اوپر ہے تب تک واضح امکانات ہیں ہم قیمت کو اوپر کی جانب 1322 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے یں 1300 کے لیول سے نیچے کی موجودگی قیمت کو 1250 کے لیول تک لے جائے گی تاکہ ایک اور سیل کی موو بن سکے

This image is no longer relevant


بُلش لکیریں - بُلش چینل

سرخ لکیر - آر ایس ائی سپورٹ ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت نے بریک آوٹ کیا ہے اور یہ بُلش چینل سے نیچے گئی ہے - یہ پہلا تبدیلی کا اشارہ ہے - سونے کی قیمت نے اوپر کی جانب اضآفہ زیریں چینل کی حد تک کیا ہے لیکن قیمت واپس ہوئی ہے - یہ ایک اور بئریش اشارہ ہے - آر ایس آئی نے سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے یہ تیسرا بئریش اشارہ ہے بہرحال یہ تمام ایک نئے سیل کے دباو کے بننے کا اشارہ ہیں - اس بات کی تصدیق کے لئے بئیرز کو مزید کمزوری ظاہر کرنا ہوگی سپورٹ ابھی 1292 اور 1280 پر ہے - ریزسٹس 1312 کے لیول پر ہے بئیرز یہ چاھیں گے کہ 1292 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ جائے اور قیمت 1280 کے لیول تک نیچے جائے ۰ 1292 کے لیول سے نیچے کی بریک سے 1280 کے لیول تنزلی کے امکانات میں ڈرامائی انداز میں اضافہ ہوگا اور 1250- 1260 کے لیول تک موو بنے گی ۰ 1312 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1322 - 1332 کے لیولز تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback