empty
 
 
14.03.2019 02:57 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مارچ 2019


سونے 1311 کے لیول پر موجود بلند ترین لیول تک گیا ہے اور ابھی یہ 1300 کے لیول کی جانب پُل بیک کر رہا ہے - قلیل مدتی رجحان تب تک بُلش ہے کہ جب تک قیمت 1300 کے لیول سے اوپر ہے اور قلیل مدتی بُلش چینل میں ہے - سونے کی قیمت کا 1250 - 1260 کے لیولز تک نیچے آنا متوقع ہے 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک سے اوپر بیان کی گئی صورتحال ذیادہ مضبوط ہو جائے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیر ۰ قلیل مدتی بلش چینل

سرخ لکیر - آر ایس ائی ٹرینڈ لائن سپورٹ

سونے کی قیمت نے توقع کے مطابق 1300 - 1310 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے جو کہ اضآفہ کے لئے ہمارا کم از اکم ہدف تھا - سونے کی قیمت بُلش چینل میں ہے جہاں سپورٹ 1300 کے لیول پر ہے - سونے کی قیمت 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے اور اپنے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے قریب تر ہے - قیمت نے واپسی کی ہے اور آر ایس آئی سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک کر رہا ہے - یہ بئیرش اشارہ ہے - آگر آر ایس آئی کی بریک کے ساتھ 1300 کے لیول سے نیچے کی تنزلی ملتی ہے تو ہم مزید سیلنگ 1250 کے لیول تک دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback