empty
 
 
11.03.2019 03:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 11 مارچ 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1180۔1 کے لیول پر عارضی سپورٹ کو قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے - جو کہ 1560۔1 سے 1290۔1 کے لیولز کے درمیان کی تنزلی کا 382۔0 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے یہاں موجود ایچ 4 چارٹ اس بات کا اشارہ کر رہا ہے کہ 1300۔1 کے لیول سے اوپر کی موو بُلز کو واپس عمل میں لائے گی - فوری ریزسٹنس 1420۔1 کے لیول پے اور قیمت کا اس کو توڑنا ضروری ہے کہ تاکہ رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہو سکے - چھوٹے ٹائم فریمز میں ایک مضبوط ریلی بنے گی کہ اگر قیمت 1246۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک آج کر لیتی ہے اور 1200۔1 کے لیول سے اوپر قائم رہتی ہے - جس کے بعد ہم مزید لانگ پوزیشن لینا چاھیں گے اور قیمت کا ہدف 1420۔1 کا لیول کم و بیش ہوگا - یہ محفوط رہے گا کہ ابھی سائیڈ وے رہا جائے اور انتظآر کیا جائے اور تجارتی سمت کے واضح ہونے کے لئے مزید پرائس ایکشن کا انتظار کیا جائے - رسک ریوارڈ ریشو پر نظر رکھتے ہوئے کم از کم تنزلی کی موو نظر آرہی ہے اور لانگ پوزیشن دوبارہ لینے کے لئے تیار رہیں گے اور مزید آگے جائیں گے

تجارتی منصوبہ عمل

ابھی صبر سے کام لیں اور تصیحیح کے بعد جلد لانگ پوزیشن لیں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback