empty
 
 
19.02.2019 03:02 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 فروری 2019


سونے کی قیمت توقع کے مطابق کل قلیل مدتی ریزسٹنس 1317 سے اوپر کی بریک کے بعد ہائیر ہائی بنا رہی ہے - اپنے گزشتہ تجزیہ میں میں یہ بیان کیا تھا کہ 1317 کا لیول اوپر کی جانب کا اہم لیول ہے اس سے اوپر کی بریک سے بُلش اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


جامنی لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - اہم سپورٹ

کالی لکیر - ریزسٹنس

سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے اور قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - سپورٹ 1300 کے لیول پر موجود ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو ہم اگست سے جاری بُلش رجحان کا اختتام دیکھ سکتے ہیں - ریزسٹنس اور سابقہ بلند ترین لیول کل ٹوٹ گیا تھا لیکن سونے کی قیمت اس ایریا کے گرد ہے - جب تک قیمت 1311 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1330 - 1340 کے لیول تک اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback