empty
 
 
18.02.2019 10:48 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 فروری 2019

This image is no longer relevant

-

یورو / جے پی وائے اپنی قلیل مدتی اہم سپورٹ 15۔124 سے اوپر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ویوو 3 بن رہی ہے - اسی وجہ سے ہمیں 46۔125 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ موجودہ صورتحال کی تصدیق ہوسکے - اگر 46۔125 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہوتی ہے تو اس سے 95۔125 ، 48۔129 کے لیول اور اس کے بعد 54۔133 کے لیول تک اضآفہ کی کال ملے گی

صرف 15۔124 کے لیول سے نیچے کی بریک ویوو 3 میں متوقع ریلی کو تاخیر کا شکار کرے گی اور اس بات کا اشارہ ہوگا کہ ویوو 2 اپنی بھی جاری ہے کہ 40۔123 کے لیول سے نیچے تک کی تصحیح مل سکے جس کے بعد ویوو 2 مکمل ہوگی اور اوپر کی جانب ویوو 3 کے لئے ریلی بنائے گی


آر 3: 125.93

آر 2: 125.46

آر 1: 125.09

پیوٹ : 124.85

ایس 1: 124.63

ایس 2: 124.43

ایس 3: 124.15

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 15۔124 پر موجودہ ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback