empty
 
 
21.01.2019 11:23 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 جنوری 2019

This image is no longer relevant


قیمت نے نیچے کی جانب 72۔118 کے لیول تک تنزلی سے 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن کی ویوو ای مکمل ہوئی ہے اور ابھی ہماری نظر 00۔203 کے لیول تک ویوو سی پر ہونی چاھیے

سوال یہ ہے کیا ویوو 2 پہلے ہی 37۔123 کے لیول پر پہلے ہی مکمل ہوئی ہے یا ویوو 2 میں مزید پیچیدہ تصحیح کے لئے ویوو 2 میں بن رہی ہے اور 90۔122 کے لیول تک دوسری تنزلی کی امید ہے ؟

جب کہ 85۔124 کے لیول پر ریزسٹنس اضآفہ کا عمل محدود رکھتا ہے تب تک دوسری تنزلی کی توقع ہے - بہرحال اگر 85۔124 کے لیول پر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو 12۔132 کے لیول تک اضآفہ کے لئے ویوو 3 پہلے ہی بن رہی ہے

آر 3: 127.11

آر 2: 126.58

آر 1: 125.81

پیّوٹ : 124.85

ایس 1: 124.20

ایس 2: 123.37

ایس 3: 122.90

تجارتی تجاویز : ہم یورو میں 00۔123 کے لیول سے لانگ پوزیشن لیں گے یا 85۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback